العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ جَمَعْتُ الْمُحْكَمَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ لَهُ وَمَا الْمُحْكَمُ قَالَ الْمُفَصَّلُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sa`id bin Jubair that Hadrat Ibn `Abbas said, "I have learnt all the Muhkam Suras during the life time of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)." I said to him, 'What is meant by the Muhkam?" He replied, "The Mufassal
الترجمة الأردية
ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، کہا ہم کو ابوبشر نے خبر دی، انہیں سعید بن جبیر نے اور انہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہ میں نے محکم سورتیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں سب یاد کر لی تھیں، میں نے پوچھا کہ محکم سورتیں کون سی ہیں؟ کہا کہ مفصل۔
