العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ إِنَّ الَّذِي تَدْعُونَهُ الْمُفَصَّلَ هُوَ الْمُحْكَمُ، قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ وَقَدْ قَرَأْتُ الْمُحْكَمَ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sa`id bin Jubair that Those Suras which you people call the Mufassal, are the Muhkam. And Hadrat Ibn `Abbas said, "Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) departed this world when I was a boy of ten years, and I had learnt the Muhkam (of the Qur'an)
الترجمة الأردية
مجھ سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے ابوبشر نے، ان سے سعید بن جبیر نے بیان کیا کہ جن سورتوں کو تم مفصل کہتے ہو وہ سب محکم ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوئی تو میری عمر دس سال کی تھی اور میں نے محکم سورتیں سب پڑھ لی تھیں۔
