العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَاقِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ امْرَأَةً ـ أَوْ رَجُلاً ـ كَانَتْ تَقُمُّ الْمَسْجِدَ ـ وَلاَ أُرَاهُ إِلاَّ امْرَأَةً ـ فَذَكَرَ حَدِيثَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ صَلَّى عَلَى قَبْرِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Rafi' that Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) said: A woman or a man used to clean the mosque. Abu Rafi' said: I think it was a woman. Then he narrated the hadith of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he offered the funeral prayer at the grave.
الترجمة الأردية
ہم سے احمد بن واقد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حماد بن زید نے ثابت بنانی سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابورافع سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ ایک عورت یا مرد مسجد میں جھاڑو دیا کرتا تھا۔ حضرت ابورافع نے کہا: میرا خیال ہے کہ وہ عورت تھی۔ پھر انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث نقل کی کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی قبر پر نماز جنازہ ادا فرمائی۔
