العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ مَرَّ فِي شَىْءٍ مِنْ مَسَاجِدِنَا أَوْ أَسْوَاقِنَا بِنَبْلٍ، فَلْيَأْخُذْ عَلَى نِصَالِهَا، لاَ يَعْقِرْ بِكَفِّهِ مُسْلِمًا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Burda (on the authority of his father, Hadrat Abu Musa al-Ash'ari, may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever passes through our mosques or our markets with arrows should hold them by their heads, lest he injure a Muslim with his hand.'
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالواحد بن زیاد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حضرت ابوبردہ بن عبداللہ نے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے والد (حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے سنا، وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہماری مساجد یا بازاروں میں سے تیر لیے ہوئے گزرے تو ان کی نوکیں تھامے رکھے تاکہ کسی مسلمان کو ان سے کوئی تکلیف نہ پہنچے۔
