العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ بَعْثًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، فَطَعَنَ النَّاسُ فِي إِمَارَتِهِ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنْ تَطْعُنُوا فِي إِمَارَتِهِ فَقَدْ كُنْتُمْ تَطْعُنُونَ فِي إِمَارَةِ أَبِيهِ مِنْ قَبْلُ، وَايْمُ اللَّهِ إِنْ كَانَ لَخَلِيقًا لِلإِمَارَةِ، وَإِنْ كَانَ لَمِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَىَّ، وَإِنَّ هَذَا لَمِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَىَّ بَعْدَهُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent troops and appointed Hadrat Usama bin Zaid (may Allah be well pleased with them both) as their commander. The people criticized his leadership. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'If you are criticizing Hadrat Usama's leadership, you used to criticize the leadership of his father before. By Allah, he was worthy of the leadership and was among the most beloved of people to me, and indeed this one (Hadrat Usama) is among the most beloved of people to me.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اس کا سپہ سالار مقرر فرمایا۔ لوگوں نے ان کی سرداری پر اعتراض کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اسامہ کی سرداری پر اعتراض کر رہے ہو تو تم ان کے والد کی سرداری پر بھی اعتراض کرتے تھے۔ اللہ کی قسم! وہ سرداری کے لائق تھے اور مجھے سب سے زیادہ محبوب لوگوں میں سے تھے، اور بے شک یہ (اسامہ) مجھے سب سے زیادہ محبوب لوگوں میں سے ہیں۔
