العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ سُئِلَ الْبَرَاءُ أَكَانَ وَجْهُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لاَ بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu 'Is-haq that Al-Bara' was asked, "Was the face of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (as bright) as a sword?" He said, "No, but (as bright) as a moon
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا، ان سے ابواسحٰق نے بیان کیا کہ کسی نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا، کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ تلوار کی طرح ( لمبا پتلا ) تھا؟ انہوں نے کہا نہیں، چہرہ مبارک چاند کی طرح ( گول اور خوبصورت ) تھا۔
