العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَكَانَ الْحَسَنُ يُشْبِهُهُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Juhaifa that I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) , and Al-Hasan resembled him
الترجمة الأردية
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت زبیر نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا اور ان سے ابوحجیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے دیکھا تھا۔ حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں آپ کی پوری شباہت موجود تھی۔
