العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الزَّمَانُ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضَ، السَّنَةُ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا، مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ، ثَلاَثَةٌ مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ وَذُو الْحِجَّةِ وَالْمُحَرَّمُ، وَرَجَبُ مُضَرَ الَّذِي بَيْنَ جُمَادَى وَشَعْبَانَ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Time has revolved back to its original state, as it was on the day when Allah created the heavens and the earth. The year consists of twelve months, of which four are sacred: three consecutive — Dhul Qa'dah, Dhul Hijjah, and Muharram — and (the fourth is) Rajab of Mudar, which falls between Jumada al-Thaniyah and Sha'ban.
الترجمة الأردية
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زمانہ گھوم پھر کر اسی حالت پر آ گیا ہے جیسا کہ اُس دن تھا جب اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا۔ سال بارہ مہینوں کا ہے، ان میں سے چار حرمت والے ہیں: تین پے در پے — ذی القعدہ، ذی الحجہ اور محرم — اور (چوتھا) رجب مضر جو جمادی الثانیہ اور شعبان کے درمیان آتا ہے۔
