العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ تُقَاتِلُوا قَوْمًا يَنْتَعِلُونَ نِعَالَ الشَّعَرِ، وَإِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ تُقَاتِلُوا قَوْمًا عِرَاضَ الْوُجُوهِ، كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطَرَّقَةُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat 'Amr bin Taghlib (may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Indeed, among the signs of the Hour is that you will fight a people who wear shoes of hair, and among the signs of the Hour is that you will fight a people with broad faces, as if their faces were hammered shields."
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن تغلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ تم ایسی قوم سے لڑو گے جو بالوں کے جوتے پہنتی ہو، اور قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ تم ایسی قوم سے لڑو گے جن کے چہرے چوڑے ہوں، گویا ان کے چہرے چمڑے چڑھی ڈھالیں ہیں۔"
