العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ اصْطَبَحَ نَاسٌ الْخَمْرَ يَوْمَ أُحُدٍ، ثُمَّ قُتِلُوا شُهَدَاءَ. فَقِيلَ لِسُفْيَانَ مِنْ آخِرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ قَالَ لَيْسَ هَذَا فِيهِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) who states: Some people drank wine on the morning of the day of the Battle of Uhud, then they were martyred. It was asked of Sufyan (upon him be mercy): Was it at the end of that same day? He said: This detail is not in it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: کچھ لوگوں نے غزوۂ اُحد کے دن صبح کو شراب پی، پھر وہ شہید ہو گئے۔ سفیان (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) سے پوچھا گیا: کیا اسی دن کے آخر میں (شہید ہوئے)؟ انہوں نے فرمایا: یہ بات اس حدیث میں نہیں ہے۔
