العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ ـ عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي قَالَ " إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated to us by Muhammad bin Bashshar, narrated to us by Muhammad bin Ja'far, narrated to us by Shu'bah, from Abu Imran al-Jawni, from Hadrat Talhah bin Abdullah, a man from Banu Taim bin Murrah, that Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) stated, 'I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! I have two neighbors, so to which of them should I send a gift?' He (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'To the one whose door is nearer to you.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ابو عمران جونی سے، بنو تیم بن مرہ کے ایک صاحب حضرت طلحہ بن عبداللہ سے، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں، ان میں سے کس کو ہدیہ بھیجوں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کا دروازہ تمہارے قریب تر ہو۔
