العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ عُمَرُ ـ رضى الله عنه ـ لَوْلاَ آخِرُ الْمُسْلِمِينَ مَا فَتَحْتُ قَرْيَةً إِلاَّ قَسَمْتُهَا بَيْنَ أَهْلِهَا كَمَا قَسَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم خَيْبَرَ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stated: 'Were it not for the future Muslim generations, I would have distributed the land of every conquered town among its conquerors, just as the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) distributed the land of Khaibar.'
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اگر مجھے بعد میں آنے والے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو جتنے بھی شہر فتح کرتا، انہیں فاتحین میں تقسیم کر دیتا، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کی زمین تقسیم فرمائی تھی۔
