العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ لِرَجُلٍ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم سِنٌّ مِنَ الإِبِلِ فَجَاءَهُ يَتَقَاضَاهُ فَقَالَ " أَعْطُوهُ ". فَطَلَبُوا سِنَّهُ فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ إِلاَّ سِنًّا فَوْقَهَا. فَقَالَ " أَعْطُوهُ ". فَقَالَ أَوْفَيْتَنِي أَوْفَى اللَّهُ بِكَ. قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ خِيَارَكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who stated: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) owed a man a camel of a certain age. The man came to demand it back. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to some people: 'Give him his due.' They searched for a camel of that age but could only find one that was older. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Give it to him.' The man said: 'You have given me my right in full; may Allah give you in full.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'The best among you is the one who repays debts most generously.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر ایک شخص کا ایک خاص عمر کا اونٹ قرض تھا۔ وہ شخص تقاضا کرنے آیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ارشاد فرمایا: اسے دے دو۔ انہوں نے اس عمر کا اونٹ تلاش کیا لیکن اس سے زیادہ عمر کا ہی ملا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہی دے دو۔ اس شخص نے کہا: آپ نے مجھے پورا حق ادا فرما دیا، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی پوری جزا عطا فرمائے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو سب سے اچھے طریقے سے قرض ادا کرے۔
