العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ مَنِ اشْتَرَى شَاةً مُحَفَّلَةً، فَرَدَّهَا فَلْيَرُدَّ مَعَهَا صَاعًا. وَنَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ تُلَقَّى الْبُيُوعُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) who states: Whoever buys an animal whose milk has been retained (to deceive), and then wishes to return it, should return along with it one Sa' (of dates). And the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade going out to meet the traders (to buy from them before they reach the market).
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: جو شخص «مُصرّاۃ» (دودھ جمع کی ہوئی) بکری خریدے اور اسے واپس کرنا چاہے تو اس کے ساتھ ایک صاع (کھجوریں) بھی دے۔ اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قافلے والوں سے آگے بڑھ کر (ان کا مال) خریدنے سے منع فرمایا۔
