العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا ". وَخَنَسَ الإِبْهَامَ فِي الثَّالِثَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mentioned the month of Ramadan and declared, "Do not fast until you see the crescent moon, and do not stop fasting until you see it (the crescent of Shawwal). If it is cloudy, then estimate it (i.e., complete thirty days)."
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ان سے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کا ذکر فرمایا اور ارشاد فرمایا: جب تک چاند نہ دیکھ لو روزہ نہ رکھو اور جب تک (شوال کا) چاند نہ دیکھ لو افطار نہ کرو اور اگر بادل ہو تو اندازے سے پورا کرو۔
