العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَنَحْنُ أَكْثَرُ مَا كُنَّا قَطُّ وَآمَنُهُ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Haritha bin Wahab Al-Khuza'i (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led us in a two-rak'at prayer at Mina although our number was more than ever and we were in better security than ever.
الترجمة الأردية
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے ابواسحاق ہمدانی سے بیان کیا اور ان سے حضرت حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منیٰ میں ہمیں دو رکعات نماز پڑھائیں، ہمارا شمار اس وقت سب سے زیادہ تھا اور ہم اتنے بے خوف کسی وقت میں نہ تھے۔ (اس کے باوجود ہم کو نماز قصر پڑھائی)۔
