العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِهِ ثُمَّ لِيَنْثُرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ، وَإِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ فَلْيَغْسِلْ يَدَهُ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهَا فِي وَضُوئِهِ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لاَ يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When any of you performs ablution, let him put water in his nose and then blow it out. And whoever uses stones for cleansing should use an odd number. And when any of you wakes from sleep, let him wash his hands before putting them in the ablution water, for none of you knows where his hands have been during the night.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو ناک میں پانی دے پھر اسے جھاڑے۔ اور جو پتھروں سے استنجاء کرے وہ طاق عدد سے کرے۔ اور جب تم میں سے کوئی نیند سے اٹھے تو وضو کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اپنے ہاتھ دھو لے، کیونکہ تم میں سے کسی کو معلوم نہیں کہ رات کو اس کا ہاتھ کہاں رہا ہے۔
