العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrates from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: Whoever performs ablution should clean his nose (by sniffing water and blowing it out), and whoever uses stones for cleansing should use an odd number.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو وضو کرے وہ ناک صاف کرے (یعنی ناک میں پانی دے کر جھاڑے)، اور جو پتھروں سے استنجاء کرے وہ طاق عدد سے کرے (یعنی ایک یا تین یا پانچ)۔
