العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَ يَقْدَمُ مَكَّةَ، إِذَا اسْتَلَمَ الرُّكْنَ الأَسْوَدَ أَوَّلَ مَا يَطُوفُ يَخُبُّ ثَلاَثَةَ أَطْوَافٍ مِنَ السَّبْعِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Salim narrated from his father (Hadrat Abdullah bin Umar, may Allah be well pleased with them both) who stated: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) — when he arrived at Makkah, he would kiss the Black Stone at the commencement of Tawaf and would do Ramal in the first three of the seven rounds.
الترجمة الأردية
ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عبداللہ بن وہب نے خبر دی، انہیں یونس نے، انہیں زہری نے، انہیں سالم نے اور ان سے ان کے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو پہلے طواف شروع کرتے وقت حجرِ اسود کا بوسہ لیتے اور سات چکروں میں سے پہلے تین چکروں میں رمل فرماتے تھے۔
