العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'There is no liability for injury caused by an animal, nor for (accidents in) a well, nor for (accidents in) mines; and in buried treasure (rikaz), one-fifth (khums) is due.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی، انہیں ابن شہاب نے، ان سے سعید بن مسیب اور حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جانور سے جو نقصان پہنچے اس کا کچھ بدلہ نہیں، اور کنویں کا بھی یہی حال ہے، اور کان کا بھی یہی حکم ہے، اور رکاز (دفینے) میں سے پانچواں حصہ لیا جائے۔
