العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الأُولَى ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'True patience is at the first strike of the calamity.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، ان سے غندر نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے ثابت نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرمایا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صبر تو وہی ہے جو صدمے کی پہلی چوٹ پر ہو۔
