العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ ". تَابَعَهُ عَبْدُ الأَعْلَى حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ. وَقَالَ آدَمُ عَنْ شُعْبَةَ " الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَىِّ عَلَيْهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Ibn 'Umar from his father, Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with them): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'The deceased is punished in his grave because of the wailing done over him.' This was also narrated by 'Abdul-A'la from Yazid bin Zurai' from Sa'id from Qatada. And Adam narrated from Shu'ba: 'The deceased is punished by the weeping of the living ones over him.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبدان (عبداللہ بن حضرت عثمان) نے بیان کیا، فرمایا مجھے میرے والد نے خبر دی، ان سے شعبہ نے، ان سے قتادہ نے، ان سے سعید بن مسیب نے، ان سے (حضرت) عبداللہ بن عمر نے اور ان سے ان کے والد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میت کو اس پر نوحہ کیے جانے کی وجہ سے قبر میں عذاب ہوتا ہے۔ اس حدیث کی متابعت عبدالاعلیٰ نے کی جن سے یزید بن زریع نے بیان کیا، ان سے سعید بن ابی عروبہ نے اور ان سے قتادہ نے۔ اور آدم بن ابی ایاس نے شعبہ سے یوں روایت کیا: میت کو زندے کے رونے سے عذاب ہوتا ہے۔
