العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ كَذِبًا عَلَىَّ لَيْسَ كَكَذِبٍ عَلَى أَحَدٍ، مَنْ كَذَبَ عَلَىَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ". سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat al-Mughira bin Shu'ba (may Allah be well pleased with him): I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, 'Attributing false statements to me is not like attributing false statements to anyone else. Whoever deliberately tells a lie against me, let him prepare his seat in the Fire.' I also heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, 'The deceased over whom wailing is done is punished on account of that wailing.'
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سعید بن عبید نے بیان کیا، ان سے علی بن ربیعہ نے اور ان سے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے: میرے نام پر جھوٹ بولنا عام لوگوں کے نام پر جھوٹ بولنے جیسا نہیں ہے۔ جو شخص جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بھی سنا کہ جس میت پر نوحہ کیا جائے اسے اس نوحے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔
