العربية (الأصل)
حَدَّثنا إبراهيم بن سَعِيد حَدَّثنا علي بن حكيم عن شريك عن علي بن زيد أَنَّ النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم لَبَّى بهما جميعا عَمْرِو بْنِ سَعِيد عَن أَنَس عَلَيه وَسَلَّم لَبَّى بهما جميعا عَمْرِو بْنِ سَعِيد عَن أَنَس
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn al-Muthanna narrated to us, Muhammad ibn Ja'far narrated to us, Shu'bah narrated to us from Ali ibn Zayd from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) took a pinch from the earth and stated: «This is in Paradise, this is in the Fire, this is in Paradise, this is in the Fire.»
الترجمة الأردية
محمد بن مثنیٰ نے ہمیں حدیث بیان کی، محمد بن جعفر نے شعبہ سے، انہوں نے علی بن زید سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے زمین سے ایک چٹکی لی اور ارشاد فرمایا: «یہ جنت میں، یہ آگ میں، یہ جنت میں، یہ آگ میں۔»
