العربية (الأصل)
حَدَّثنا محمد بن هاشم حَدَّثنا موسى بن عبد الله حَدَّثنا عُمَر بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبة عَنْ قَتَادَةَ عَن أَنَس عَن النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قَالَ يُزَوَّجُ الْعَبْدُ في الجنة سبعين زوجة فقيل يارسول الله أيطيقها قال يعطى قوة مِئَة اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قَالَ يُزَوَّجُ الْعَبْدُ في الجنة سبعين زوجة فقيل يارسول الله أيطيقها قال يعطى قوة مِئَة
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «There are three things that save, and three things that destroy. As for the three that save: fearing Allah in private and in public, moderation in wealth and in poverty, and justice in contentment and in anger. And as for the three that destroy: greed that is obeyed, desire that is followed, and a man being impressed with himself.»
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «تین چیزیں نجات دینے والی ہیں اور تین چیزیں ہلاک کرنے والی ہیں۔ رہیں نجات دینے والی تین چیزیں: چھپے اور کھلے میں اللہ سے ڈرنا، مالداری اور غربت میں اعتدال، اور راضی اور ناراض دونوں حالتوں میں انصاف۔ اور رہیں ہلاک کرنے والی تین چیزیں: بخل جس کی اطاعت کی جائے، خواہش جس کی پیروی کی جائے، اور آدمی کا اپنے آپ پر فریفتہ ہونا۔»
