العربية (الأصل)
68/91 عن أبي هريرة قال: قبل رسول الله صلى الله عليه وسلم حسن بن علي، وعنده الأقرع بن حابس التميمي جالس، فقال الأقرع: إن لي عشرة من الولد ما قبلت منهم أحداً! فنظر إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم قال:" من لا يرحم لا يرحم".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, kissed al-Hasan ibn Ali while al-Aqra' ibn Habis al-Tamimi was sitting with him. Al-Aqra' said, 'I have ten children and I have never kissed any of them!' The Messenger of Allah, peace be upon him, looked at him and said: 'Whoever does not show mercy will not be shown mercy.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا بوسہ لیا۔ اس وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس اقرع بن حابس تمیمی بیٹھے ہوئے تھے۔ اقرع نے کہا: میرے دس بیٹے ہیں میں نے ان میں سے کسی کا بوسہ نہیں لیا ہے۔ اس پر رسولصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کی طرف دیکھا اور فرمایا:”جو رحم نہیں کرتا اس پررحم نہیں کیا جاتا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 68]
