العربية (الأصل)
586/757 عن ابن مسعود قال: لما قسم رسول الله صلى الله عليه وسلم غنائم حنين بالجعرانة، ازدحموا عليه، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إن عبداً من عبد الله بعثه الله إلى قومٍ، فكذبوه وشجوه، فكان يمسح الدم عن جبهته، ويقول:"اللهم اغفر لقومي؛ فإنهم لا يعلمون". قال عبد الله بن مسعود:"فكأني أنظر إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم يحكي الرجل يمسح عن جبهته".
الترجمة الإنجليزية
Ibn Mas'ud reported: When the Messenger of Allah (peace be upon him) was distributing the spoils of Hunayn at al-Ji'ranah, the people crowded around him. He said: 'One of the servants of Allah was sent by Allah to his people, but they denied him and injured him. He was wiping the blood from his forehead, saying: O Allah, forgive my people, for they do not know.' Abdullah ibn Mas'ud said: It is as if I can see the Messenger of Allah (peace be upon him) imitating that man, wiping his forehead.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مقام جعرانہ میں غزوہ حنین کا مال غنیمت تقسیم کیا تو لوگوں نے آپ کے قریب اژدہام کر لیا، اس پر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کے بندوں میں سے ایک بندے کو اللہ نے ایک قوم کے پاس بھیجا تو لوگوں نے اس کی تکذیب کی اور اسے زخمی کر دیا تو وہ اپنی پیشانی سے خون پونچھتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے کہ اے اللہ! میری قوم کو بخش دے یہ لوگ نہیں جانتے۔“عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ گویا میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھ رہا ہوں آپ ایک ایسے شخص کی حکایت بیان کر رہے ہیں جو اپنی پیشانی کو پونچھ رہا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 586]
