العربية (الأصل)
580/749 عن أبي مسعود البدري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من أنفق نفقة على أهله؛ وهو يحتسبها؛ كانت له صدقة".
الترجمة الإنجليزية
Abu Mas'ud al-Badri reported that the Prophet (peace be upon him) said: 'Whoever spends on his family, hoping for reward, it counts as charity for him.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے اور اس پر ثواب کی نیت کرتا ہے یہ اس کے لیے صدقہ ہو جاتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 580]
