العربية (الأصل)
579/748 عن ثوبان، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إن من أفضل دينار أنفقه الرجل على عياله، ودينار أنفقه على أصحابه في سبيل الله، ودينار أنفقه على دابته في سبيل الله". قال أبو قلابة: وبدأ بالعيال، وأيّ رجل أعظم أجراً من رجل ينفق على عيال صغارٍ حتى يغنيهم الله عز وجل؟
الترجمة الإنجليزية
Thawban reported that the Prophet (peace be upon him) said: 'The best dinar a man spends is a dinar he spends on his family, a dinar he spends on his companions in the path of Allah, and a dinar he spends on his riding animal in the path of Allah.' Abu Qilabah said: He began with the family. What man has a greater reward than one who spends on small children until Allah enriches them?
الترجمة الأردية
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بہترین دینار وہ ہے جو آدمی اپنے عیال پر صرف کرتا ہے اس کے بعد وہ ہے جو اپنے دوستوں پر اللہ کی راہ میں صرف کرتا ہے، پھر جو اپنے جانور پر اللہ کی راہ میں صرف کرتا ہے۔“ابوقلابہ کہتے ہیں کہ آپ نے عیال سے شروع کیا، اس سے بڑا اجر کیسے مل سکتا ہے جو اپنے چھوٹے بچوں پر صرف کرے یہاں تک کہ اللہ عزوجل اس کو ان چھوٹے بچوں سے بےنیاز کر دے؟[صحيح الادب المفرد/حدیث: 579]
