العربية (الأصل)
478/611 عن أبي هريرة، قال: قدم الطفيل بن عمرو الدوسي على رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله! إن دوساً قدعصت وأبت، فادع الله عليها! فاستقبل رسول الله صلى الله عليه وسلم القبلة ورفع يديه- فظن الناس أنه يدعو عليهم- فقال:"اللهم! اهدِ دوساً، وائت بهم".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'The upper hand is better than the lower hand. Begin with those under your care. The best charity is that given when one is self-sufficient. Whoever refrains from asking, Allah will make him self-sufficient. Whoever seeks to be independent, Allah will make him independent.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! دوس(قبیلہ) نے نافرمانی کی ہے اور (اسلام لانے سے) انکار کر دیا ہے۔ آپ ان کے لیے بددعا کیجیے اس پر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمقبلہ رخ ہو گئے اور دعا کے لیے اپنے ہاتھ اٹھائے۔ لوگ سمجھے کہ آپ ان لوگوں کے لیے بددعا کریں گے لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«اللهم! اهدِ دوساً، وائت بهم»”اے اللہ! قبیلہ دوس کو ہدایت دے اور انہیں میرے پاس لے آ۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 478]
