العربية (الأصل)
475/607 عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" إذا دعا أحدكم، فلا يقول: إن شئت، وليعزم المسألة، وليعظم الرغبة فإن الله لا يعظم عليه شيء أعطاه".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'A believing man should not hate a believing woman. If he dislikes one of her characteristics, he will be pleased with another.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو یہ نہ کہے کہ (یا اللہ) اگر تو چاہتا ہے (تو قبول کر لے) بلکہ چاہیے کہ پورے عزم کے ساتھ دعا کرے اور اپنی طلب کو بڑھائے کیونکہ اللہ کے لیے کسی چیز کا عطا کرنا بڑی بات نہیں ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 475]
