العربية (الأصل)
391/506 عن عطاء:"أنه رأى أم زفر – تلك المرأة – طويلة سوداء على سلم الكعبة". وعن القاسم؛ أن عائشة أخبرته؛ أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول:"ما أصاب المؤمن فما فوقها، فهو كفارة".
الترجمة الإنجليزية
Ata' reported: He saw Umm Zufar — that woman — tall and dark-skinned, on the steps of the Ka'bah. And from al-Qasim: Aishah informed him that the Prophet, peace be upon him, used to say, 'Whatever afflicts a believer, from a thorn or worse, it is an expiation for him.'
الترجمة الأردية
عطا سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک لمبی سی کالی عورت امِ زفر کو کعبہ کی سیڑھیوں پر دیکھا۔ قاسم سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا کرتے تھے کہ مومن کو ایک کانٹا چبھتا ہے یا کوئی اس سے بڑی (چھوٹی) چیز تو وہ اس کے لیے کفارہ ہوتی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 391]
