العربية (الأصل)
255/335(صحيح الإسناد)عن إبراهيم التيمي، عن أبيه قال: كنا جلوساً عند عُمر، فأثنى رجلٌ على رجلٍ في وجهه. فقال:" عقرت الرجل، عقرك الله".
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim al-Taymi reported from his father: We were sitting with Umar when a man praised another man to his face. Umar said, 'You have wounded the man; may Allah wound you.'
الترجمة الأردية
ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم لوگ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ ایک شخص نے دوسرے شخص کی اس کے منہ پر تعریف کر دی۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تو نے اس آدمی کو قتل کر دیا، اللہ تجھ کو قتل کرے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 255]
