العربية (الأصل)
230/300(حسن)عن عبيد الله بن محصن الأنصاري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من أصبح آمناً في سربه(1)، معافى في جسده، عنده طعام يومه، فكأنما حيزت له الدنيا".
الترجمة الإنجليزية
Ubaydullah ibn Muhsin al-Ansari reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Whoever wakes up in the morning safe in his dwelling, healthy in his body, and has food for his day, it is as if the entire world has been gathered for him.'
الترجمة الأردية
سیدنا عبیداللہ بن محصن انصاری رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے اس حال میں صبح کی کہ اس کا نفس امن والا ہو، اور اسے جسم میں بیماریوں سے بچایا گیا ہو، اور اس کے پاس ایک دن کا کھانا ہو، تو گویا اس کے لیے پوری دنیا کو جمع کر دیا گیا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 230]
