العربية (الأصل)
124/167 عن أبي العالية قال:" كنا نؤمر أن نختم على الخادم، ونكيل، ونعدها؛ كراهية أن يتعودوا خلق سوء، أو يظن أحدنا ظن سوء".
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Aliyah said: 'We were commanded to seal items when entrusting them to servants, to measure them, and to count them — so as not to accustom the servants to bad habits, and so that none of us would develop suspicion.'
الترجمة الأردية
ابوعالیہ کہتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم خادموں کو کوئی چیز حوالہ کرنے سے پہلے اس پر مہر لگا دیں۔ اس کو ناپ کر اور گن کر چیز حوالہ کریں تاکہ اُن کی عادت بھی خراب نہ ہو اور ہمیں بھی بدگمانی نہ ہو۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 124]
