العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ أَبِي: حَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، فِيمَا أَرَى شَكَّ أَبِي، أَنَّهُ قَالَ: حَسْبُ امْرِئٍ مِنَ الْكَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ.
الترجمة الإنجليزية
'Umar said, "A man is reckoned to be lying when he gives voice to all that he hears." He said, "As for cases of indirect allusion, are they enough to keep a Muslim from lying?"
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے۔ پھر فرمایا: رہی بات تعریض (کنایے) کی، تو کیا وہ مسلمان کو جھوٹ سے بچنے کے لیے کافی نہیں ہے؟
