العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الأَجْلَحِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ قَالَ: دَخَلَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ عَلَى مَرِيضٍ يَعُودُهُ، وَمَعَهُ قَوْمٌ، وَفِي الْبَيْتِ امْرَأَةٌ، فَجَعَلَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ يَنْظُرُ إِلَى الْمَرْأَةِ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ: لَوْ انْفَقَأَتْ عَيْنُكَ كَانَ خَيْرًا لَكَ.
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn Abi'l-Hudhayl said, "'Abdullah ibn Mas'ud went to visit a sick person with some other people. There was a woman in the room and one of the men began to look at her, Hadrat 'Abdullah said to him, 'It would have been better for you if your eyes had been gouged out.'"
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن ابی الہذیل فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کچھ لوگوں کے ساتھ ایک بیمار کی عیادت کو گئے۔ کمرے میں ایک عورت تھی اور ایک آدمی اسے گھور رہا تھا۔ حضرت عبداللہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے اس سے فرمایا: 'اگر تمہاری آنکھیں نکال دی جاتیں تو تمہارے لیے بہتر ہوتا۔'
