العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ، عَنْ مَغْرَاءٍ الْعَبْدِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ سَمِعَ الْمُنَادِيَ فَلَمْ يَمْنَعْهُ مِنَ اتِّبَاعِهِ عُذْرٌ " . قَالُوا وَمَا الْعُذْرُ قَالَ خَوْفٌ أَوْ مَرَضٌ " لَمْ تُقْبَلْ مِنْهُ الصَّلاَةُ الَّتِي صَلَّى " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَى عَنْ مَغْرَاءٍ أَبُو إِسْحَاقَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever hears the call (Adhan) and no excuse prevents him from following it' — they asked: 'What is the excuse?' He (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Fear or illness' — 'the prayer that he prayed (at home) will not be accepted.' Abu Dawud says: Abu Ishaq also narrated from Maghra'.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اذان سنے اور اسے (مسجد میں) آنے سے کوئی عذر نہ روکے — پوچھا گیا: عذر کیا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خوف یا بیماری — تو جو نماز اس نے (گھر میں) پڑھی وہ قبول نہیں ہوگی۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: مغراء سے ابواسحاق نے بھی روایت کیا ہے۔
