العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُعَوِّذُ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ : " أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ " . ثُمَّ يَقُولُ : " كَانَ أَبُوكُمْ يُعَوِّذُ بِهِمَا إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ : هَذَا دَلِيلٌ عَلَى أَنَّ الْقُرْآنَ لَيْسَ بِمَخْلُوقٍ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to seek protection for Hadrat Hasan and Hadrat Husayn (may Allah be well pleased with them both) by reciting: I seek refuge for you both in the perfect Words of Allah from every devil, every venomous creature, and every evil eye. Then he would say: Your forefather (Ibrahim, upon him be peace) used to seek protection for Isma'il and Ishaq (upon them both be peace) with these same words. Abu Dawud (upon him be mercy) said: This is evidence that the Quran is not created.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو یہ دعا پڑھ کر پناہ دیا کرتے تھے: أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ (میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ہر شیطان سے، ہر زہریلے جانور سے اور ہر لگنے والی نظرِ بد سے)۔ پھر فرماتے: تمہارے جدِ امجد (ابراہیم علیہ السلام) اسماعیل اور اسحاق (علیہما السلام) کو انہی کلمات سے پناہ دیا کرتے تھے۔ حضرت ابوداؤد (علیہ الرحمہ) نے فرمایا: یہ اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن مخلوق نہیں ہے۔
