العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا كَانَ الْعَبْدُ بَيْنَ اثْنَيْنِ فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ فَإِنْ كَانَ مُوسِرًا يُقَوَّمُ عَلَيْهِ قِيمَةً لاَ وَكْسَ وَلاَ شَطَطَ ثُمَّ يُعْتَقُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When a slave is shared between two men and one of them emancipates his share, then if the one who emancipated is wealthy, a fair price of the slave shall be determined — neither less nor more — and the slave shall then be (fully) emancipated.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو اگر آزاد کرنے والا مالدار ہو تو اس غلام کی واجبی قیمت لگائی جائے گی نہ کم نہ زیادہ، پھر وہ (مکمل طور پر) آزاد کر دیا جائے گا۔
