العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، ع��نْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ " . ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِيَ فَقَالَ هُوَ أَمِينُكَ لاَ ضَمَانَ عَلَيْهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Samurah (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: The hand is liable for what it has taken until it returns it. Then al-Hasan (al-Basri) forgot and said: He is your trustee; there is no liability upon him.
الترجمة الأردية
حضرت سمُرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ہاتھ نے جو لیا ہے وہ اُس پر واجب الادا ہے جب تک واپس نہ کر دے۔ پھر حسن (بصری) بھول گئے اور فرمایا: وہ تمہارا امین ہے، اُس پر کوئی ضمانت نہیں۔
