العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الشَّرِيدِ، : أَنَّ أُمَّهُ، أَوْصَتْهُ أَنْ يُعْتِقَ، عَنْهَا رَقَبَةً مُؤْمِنَةً فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي أَوْصَتْ أَنْ أُعْتِقَ عَنْهَا رَقَبَةً مُؤْمِنَةً وَعِنْدِي جَارِيَةٌ سَوْدَاءُ نُوبِيَّةٌ فَذَكَرَ نَحْوَهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ : خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَرْسَلَهُ لَمْ يَذْكُرِ الشَّرِيدَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Sharid (may Allah be well pleased with him) narrates that his mother directed him in her will to free a believing slave on her behalf. He came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), my mother bequeathed that I free a believing slave on her behalf, and I have a black Nubian slave-girl. Then he mentioned a similar incident. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Khalid ibn Abdullah narrated it as mursal (without mentioning al-Sharid).
الترجمة الأردية
حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی والدہ نے ان کو وصیت کی کہ ان کی طرف سے ایک مؤمنہ گردن آزاد کریں۔ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میری والدہ نے مجھے وصیت کی ہے کہ ان کی طرف سے ایک مؤمنہ گردن آزاد کروں اور میرے پاس ایک سیاہ نوبیہ لونڈی ہے۔ پھر اسی جیسا واقعہ بیان کیا۔ حضرت ابوداؤد رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: خالد بن عبداللہ نے اسے مرسل روایت کیا ہے، شرید کا ذکر نہیں کیا۔
