العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، - يَعْنِي حِبِّي - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ حَدَّثَتْنِي الأَزْدِيَّةُ، - يَعْنِي مُسَّةَ - قَالَتْ حَجَجْتُ فَدَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَقُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ يَأْمُرُ النِّسَاءَ يَقْضِينَ صَلاَةَ الْمَحِيضِ . فَقَالَتْ لاَ يَقْضِينَ كَانَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ نِسَاءِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم تَقْعُدُ فِي النِّفَاسِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً لاَ يَأْمُرُهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِقَضَاءِ صَلاَةِ النِّفَاسِ . قَالَ مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ حَاتِمٍ وَاسْمُهَا مُسَّةُ تُكْنَى أُمَّ بُسَّةَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ كَثِيرُ بْنُ زِيَادٍ كُنْيَتُهُ أَبُو سَهْلٍ .
الترجمة الإنجليزية
Mussah al-Azdiyyah narrates: 'I went for Hajj and visited Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her). I said: O Mother of the Believers, Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) commands women to make up the prayers (missed during) menstruation.' She replied: 'They should not make them up! A woman among the blessed wives of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would sit during postnatal bleeding for forty nights, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would not command her to make up the prayers of nifas.' Muhammad (ibn Hatim) said: Her name is Mussah, and her kunya is Umm Bussah. Abu Dawud states: The kunya of Kathir ibn Ziyad is Abu Hadrat Sahl.
الترجمة الأردية
مسّہ ازدیہ بیان کرتی ہیں: میں حج کو گئی اور حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی۔ میں نے عرض کیا: یا اُمّ المؤمنین! حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ عورتوں کو حکم دیتے ہیں کہ وہ حیض (کے دنوں) کی نمازوں کی قضا کریں۔ فرمایا: قضا نہ کریں! نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات میں سے ایک عورت نفاس میں چالیس راتیں بیٹھتی تھی اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے نفاس کی نمازوں کی قضا کا حکم نہیں فرماتے تھے۔ محمد (بن حاتم) فرماتے ہیں: ان کا نام مسّہ ہے اور کنیت اُمّ بسّہ ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: کثیر بن زیاد کی کنیت ابو سہل ہے۔
