العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو التَّيَّاحِ، حَدَّثَنِي شَيْخٌ، قَالَ لَمَّا قَدِمَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ الْبَصْرَةَ فَكَانَ يُحَدَّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى، فَكَتَبَ عَبْدُ اللَّهِ إِلَى أَبِي مُوسَى يَسْأَلُهُ عَنْ أَشْيَاءَ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ أَبُو مُوسَى إِنِّي كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ذَاتَ يَوْمٍ فَأَرَادَ أَنْ يَبُولَ فَأَتَى دَمِثًا فِي أَصْلِ جِدَارٍ فَبَالَ ثُمَّ قَالَ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَبُولَ فَلْيَرْتَدْ لِبَوْلِهِ مَوْضِعًا " .
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Tayyah narrates from a venerable elder that when Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) arrived in Basrah, the people would relate to him the traditions they had heard from Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him). So Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) wrote a letter to Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) asking about certain matters. Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) replied in writing: One day I was in the blessed company of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He intended to relieve himself and went to a soft patch of ground at the base of a wall where he urinated. Then he (blessings and peace of Allah be upon him) graciously stated: 'When any of you wishes to urinate, let him find a suitable place for himself.'
الترجمة الأردية
ابوالتیاح بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک بزرگ نے بتایا کہ جب حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بصرہ تشریف لائے تو لوگ انہیں حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنی ہوئی احادیث سنایا کرتے تھے۔ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خط لکھ کر چند باتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواب میں لکھا: ایک دن میں سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کا ارادہ فرمایا تو ایک دیوار کی جڑ میں نرم زمین پر تشریف لے گئے اور وہاں پیشاب فرمایا، پھر ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی پیشاب کرنا چاہے تو اپنے لیے موزوں جگہ تلاش کر لے۔
