العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ، حَدَّثَهُ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، وَجَدَ دِينَارًا فَأَتَى بِهِ فَاطِمَةَ فَسَأَلَتْ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " هُوَ رِزْقُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " . فَأَكَلَ مِنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَكَلَ عَلِيٌّ وَفَاطِمَةُ فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ أَتَتْهُ امْرَأَةٌ تَنْشُدُ الدِّينَارَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا عَلِيُّ أَدِّ الدِّينَارَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrates that Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) found a dinar, and he brought it to Umm al-Mu'minin Hadrat Sayyidah Hadrat Fatimah al-Zahra (may Allah be well pleased with her). She inquired about it in the blessed court of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: 'This is the provision bestowed by Allah, the Mighty and Majestic.' So the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) partook of it, and Hadrat Ali al-Murtada and Hadrat Sayyidah Hadrat Fatimah (may Allah be well pleased with them both) also partook of it. Thereafter, a woman came searching for the dinar, whereupon the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O Hadrat Ali, pay the dinar.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو ایک دینار پڑا ملا تو وہ اسے لے کر اُمّ المؤمنین حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لائے۔ انہوں نے اس کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں دریافت فرمایا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ اللہ عزوجل کا (عطا کردہ) رزق ہے۔ چنانچہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے تناول فرمایا اور حضرت علی المرتضیٰ اور حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بھی تناول فرمایا۔ اس کے بعد ایک خاتون اس دینار کی تلاش میں آئیں تو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے علی! دینار ادا کر دو۔
