العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى الأَنْبَارِيُّ الْخُتَّلِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، - يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ - قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ رَيْحَانَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلاَ لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ كَمَا قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَرَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ سَعْدٍ قَالَ " لِذِي مِرَّةٍ قَوِيٍّ " . وَالأَحَادِيثُ الأُخَرُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بَعْضُهَا " لِذِي مِرَّةٍ قَوِيٍّ " . وَبَعْضُهَا " لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ " . وَقَالَ عَطَاءُ بْنُ زُهَيْرٍ إِنَّهُ لَقِيَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو فَقَالَ إِنَّ الصَّدَقَةَ لاَ تَحِلُّ لِقَوِيٍّ وَلاَ لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Charity is not permissible for the wealthy, nor for a strong, healthy man.' Abu Dawud (upon him be mercy) said: Sufyan narrated it from Sa'd ibn Ibrahim the same way Ibrahim narrated it. Shu'bah narrated from Sa'd with the words 'dhi mirrah qawiyy' (a strong, robust man). In some hadiths from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), the words are 'dhi mirrah qawiyy' and in others 'dhi mirrah sawiyy' (a sound, able man). 'Ata ibn Zuhayr said: I met Hadrat Abdullah ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them both). He said: 'Charity is not permissible for the strong, nor for the dhi mirrah sawiyy.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ مالدار کے لیے حلال نہیں — اور نہ طاقتور تندرست آدمی کے لیے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا: اسے سفیان نے سعد بن ابراہیم سے اسی طرح روایت کیا ہے جیسے ابراہیم نے بیان کیا — شعبہ نے سعد سے روایت کی ہے اس میں «ذی مِرّۃٍ قوی» کے الفاظ ہیں — نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی بعض احادیث میں «ذی مرۃٍ قوی» اور بعض میں «ذی مرۃٍ سوی» کے الفاظ ہیں۔ عطا بن زہیر فرماتے ہیں: میری حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ملاقات ہوئی — انہوں نے فرمایا: صدقہ نہ طاقتور کے لیے حلال ہے نہ ذی مرۃ سوی کے لیے۔
