العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدَةٍ يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلاَثًا . ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ .
الترجمة الإنجليزية
This tradition is also narrated from Hadrat Abdullah ibn Zayd ibn Asim (may Allah be well pleased with him) through another chain. In this version: 'He rinsed his mouth and snuffed water into his nose from a single handful, doing so three times.' The narrator then related the tradition in like manner.
الترجمة الأردية
اس سند سے بھی حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے کہ انہوں نے ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، تین بار ایسا ہی کیا۔ پھر راوی نے اسی طرح حدیث بیان کی۔
