العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الإِسْكَنْدَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ زِيَادٍ الْمُؤَذِّنُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّيْمِيِّ، قَالَ سُئِلَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْوُضُوءِ، فَقَالَ رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ سُئِلَ عَنِ الْوُضُوءِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأُتِيَ بِمِيضَأَةٍ فَأَصْغَى عَلَى يَدِهِ الْيُمْنَى ثُمَّ أَدْخَلَهَا فِي الْمَاءِ فَتَمَضْمَضَ ثَلاَثًا وَاسْتَنْثَرَ ثَلاَثًا وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاَثًا ثُمَّ غَسَلَ يَدَهُ الْيُمْنَى ثَلاَثًا وَغَسَلَ يَدَهُ الْيُسْرَى ثَلاَثًا ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَأَخَذَ مَاءً فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ فَغَسَلَ بُطُونَهُمَا وَظُهُورَهُمَا مَرَّةً وَاحِدَةً ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ ثُمَّ قَالَ أَيْنَ السَّائِلُونَ عَنِ الْوُضُوءِ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَتَوَضَّأُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَحَادِيثُ عُثْمَانَ - رضى الله عنه - الصِّحَاحُ كُلُّهَا تَدُلُّ عَلَى مَسْحِ الرَّأْسِ أَنَّهُ مَرَّةٌ فَإِنَّهُمْ ذَكَرُوا الْوُضُوءَ ثَلاَثًا وَقَالُوا فِيهَا وَمَسَحَ رَأْسَهُ . وَلَمْ يَذْكُرُوا عَدَدًا كَمَا ذَكَرُوا فِي غَيْرِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Uthman ibn Abdur-Rahman al-Taymi narrates: Ibn Abi Mulaykah was asked about ablution. He said: 'I saw Hadrat Uthman ibn Affan (may Allah be well pleased with him) when he was asked about ablution. He called for water and a vessel was brought. He tilted it towards his right hand, then put it into the water. He rinsed his mouth three times and cleaned his nose three times, washed his face three times, then washed his right hand three times, then washed his left hand three times. He then put his hand in and took water, wiping his head and both ears — wiping the inside and outside of the ears once. Then he washed both feet.' He then said: 'Where are those who asked about ablution? This is how I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) perform ablution.'
الترجمة الأردية
حضرت عثمان بن عبدالرحمٰن تیمی بیان کرتے ہیں کہ ابن ابی ملیکہ سے وضو کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا جب ان سے وضو کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے پانی منگوایا اور ایک لوٹا لایا گیا۔ انہوں نے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف برتن جھکایا پھر اسے پانی میں ڈالا اور تین بار کلی کی اور تین بار ناک جھاڑی، تین بار چہرہ دھویا، پھر تین بار دایاں ہاتھ دھویا، پھر تین بار بایاں ہاتھ دھویا، پھر ہاتھ برتن میں ڈال کر پانی لیا اور اپنے سر اور دونوں کانوں کا مسح کیا، کانوں کے اندر اور باہر ایک ہی بار مسح کیا، پھر دونوں پاؤں دھوئے۔ پھر فرمایا: وضو کے بارے میں پوچھنے والے کہاں ہیں؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح وضو فرماتے ہوئے دیکھا ہے۔
