عربی (اصل)
حَدَّثَنِييُوسُفُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ الدَّقِيقِيُّ، مِنْ كِتَابِهِ، ثناأَبُو هَمَّامٍ الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَارَكِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيَّ الْمَدَنِيَّ، قَالَ: سَمِعْتُابْنَ شِهَابٍ، يَقُولُ: أَرْسَلَ إِلَيَّعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِوَهُوَ خَلِيفَةٌ، فَقَالَ: جَاءَنِيسَعِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، أَقْطِعْنِي السَّدِيرَ، بَلَغَنِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَا مِنْ رَجُلٍ غَرَسَ غَرْسًا إِلا أَعْطَاهُ اللَّهُ مِنَ الأَجْرِ عَدَدَ الْغَرْسِ وَالثَّمَرِ"، وَأَخَذَ بِنَفْسِي: فَسَمِعْتَ هَذَا؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ، أَشْهَدُ عَلَىعَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ سَمِعَهُ مِنْأَبِي أَيُّوبَيُحَدِّثُهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
انگریزی ترجمہ
Ibn Shihab narrated: Umar ibn Abd al-Aziz sent for me during his caliphate and said: 'Sa'id ibn Khalid ibn Amr ibn Uthman came to me and said: O Commander of the Faithful, grant me al-Sadir [as a land allotment]. It has reached me from the Messenger of Allah (peace be upon him) that he said: "No man plants a plant except that Allah gives him reward equal to the number of plants and fruits."' And he earnestly asked me: 'Have you heard this?' I said: 'Yes, I testify that Ata ibn Yazid heard it from Abu Ayyub narrating it from the Messenger of Allah (peace be upon him).'
اردو ترجمہ
ابن شہاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اپنے دور خلافت میں میری طرف قاصد بھیجا اور کہا: میرے پاس سعید بن خالد بن عمرو بن عثمان آئے اور کہا، اے امیر المومنین مجھے چرا گاہ الاٹ کیجیے، مجھ تک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکا یہ فرمان پہنچا ہے، آپ نے فرمایا:”جو شخص میوے دار درخت لگائے اللہ تعالٰی اس کو اس درخت کے میوے اور پھل کے برابر اجر و ثواب عطا فرماتے ہیں۔“اور انہوں نے مجھ سے تاکید کے ساتھ پوچھا: کیا آپ نے یہ حدیث سنی؟ تو میں کہا: ہاں! اور میں گواہی دیتا ہوں عطاء بن یزید پر انہوں نے اس حدیث کو ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان فرماتے ہیں۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن سعيد بن خالد/حدیث: 67]
