عربی (اصل)
حَدَّثَنَابَيَانٌ الْحَضْرَمِيُّ، ثناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْهِشَامِ بْنِ يَحْيَى، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
انگریزی ترجمہ
Bayan al-Hadrami narrated to us, Sufyan narrated to us, from Amr ibn Dinar, from Hisham ibn Yahya, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him), a similar narration.
اردو ترجمہ
ہمیں حدیث بیان کی بیان الحضرمی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے عمرو بن دینار سے، انہوں نے ہشام سے، انہوں نے یحییٰ سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 38]
